10 دسمبر 2014 - 20:33
تصویری رپورٹ/ نجف اور کربلا کے راستے میں زائرین کی پذیرائی

ابنا؛ کربلا کی طرف جانے والے تمام راستوں مخصوصا نجف سے کربلا کے راستے میں جگہ جگہ پر عراقی میزبان اپنے اپنے سلیقوں کے مطابق زائرین کی پذیرائی کے لیے مصروف ہیں جن کے مناظر کو ابنا کے چیف ایڈیٹر نے اپنے کمیرے سے تصویر کشی کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲